اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حزب اللہ لبنان کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ بیروت کے اطراف میں اسرائیل کے 2 ڈرون طیارے تباہ اور سرنگوں ہوگئے ہیں۔
حزب اللہ کے اہلکار کا کہنا ہے کہ پہلا ڈرون طیارہ بیروت کے ضاحیہ علاقہ میں تباہ ہوا جبکہ دوسرا ڈرون طیاروہ زمین کی سطح کے نزدیک دھماکے سے تباہ ہوگیا۔
دوسرے ڈرون کے دھماکے کے نتیجے میں کچھ مالی نقصان بھی ہوا ہے۔
/129
26 اگست 2019 - 07:08
News ID: 971690
یروت کے اطراف میں اسرائیل کے 2 ڈرون طیارے تباہ اور سرنگوں ہوگئے ہیں۔